پنجاب کے بعد سندھ میں بھی تبلیغی جماعت کے بارے میں فیصلہ ہوگیا
کراچی (نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر مذہبی امور عبدالقیوم سومرو نے کہا ہے کہ حکومت سندھ مدارس ومساجد کو اپنے کنٹرول میں کرنے کا قطعاً کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔انہوں نے کہاکہ سندھ میں تبلیغی جماعت پربھی کوئی پابندی نہیں ہوگی پرامن پاکستان اور دین اسلام کے لئے علماء کرام کی خدمات قابل قدر ہیں۔… Continue 23reading پنجاب کے بعد سندھ میں بھی تبلیغی جماعت کے بارے میں فیصلہ ہوگیا