الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیا، پارٹی چیئرمین رہنے کا حق نہیں، کنور دلشاد
اسلام آباد (این این آئی)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیا لہذا انہیں پارٹی چیئرمین رہنے کا حق نہیں ہے۔ایک انٹرویومیں کنور دلشاد نے کہاکہ نواز شریف کو بھی نااہلی کے بعد پارٹی سربراہی سے بھی نااہل قرار دیا گیا تھا۔سابق سیکرٹری الیکشن… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیا، پارٹی چیئرمین رہنے کا حق نہیں، کنور دلشاد