شہری نے دھوکہ سے شادی شدہ عورت کو بلوا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں شہری نے دھوکہ سے شادی شدہ عورت کو بلوا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،پولیس نے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ذرائع کے مطابق سرگودھا کے علاقہ اقبال کالونی کی شادی شدہ عورت سے خورشید نے موبائل فون کے ذریعے دوستی کی اور گزشتہ روز دھوکہ سے خیام… Continue 23reading شہری نے دھوکہ سے شادی شدہ عورت کو بلوا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا