دھند کے باعث جج کو موٹروے پر روکنا پٹرولنگ افسران کا جرم بن گیا، دونوں معطل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شدید دھند کے باعث جج کو موٹروے پر جانے سے روکنے والے افسران کو معطل کر دیا گیا۔ڈان نیوز کے مطابق نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھند کی وجہ سے سیالکوٹ-لاہور موٹروے روڈ کو تین دن قبل ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔گذشتہ… Continue 23reading دھند کے باعث جج کو موٹروے پر روکنا پٹرولنگ افسران کا جرم بن گیا، دونوں معطل