عمران خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور، عبوری ضمانت میں 16مئی تک توسیع
لاہور ( این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی اور ان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانت… Continue 23reading عمران خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور، عبوری ضمانت میں 16مئی تک توسیع