جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

طالبہ پر تشدد کا معاملہ،نجی سکول کی رجسٹریشن معطل

datetime 25  جنوری‬‮  2023

طالبہ پر تشدد کا معاملہ،نجی سکول کی رجسٹریشن معطل

لاہور ( این این آئی ) لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں طالبات کی جانب سے اپنی کلاس فیلو پر تشدد کے معاملے پر انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر نجی سکول کی رجسٹریشن معطل کر دی گئی ۔ گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی نے ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کی انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر فریقین… Continue 23reading طالبہ پر تشدد کا معاملہ،نجی سکول کی رجسٹریشن معطل

محکمہ خزانہ نے سرکاری سطح پر مزدوروں کی اجرت میں اضافہ کر دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2023

محکمہ خزانہ نے سرکاری سطح پر مزدوروں کی اجرت میں اضافہ کر دیا

لاہور( این این آئی )محکمہ خزانہ پنجاب نے صوبے میں سرکاری سطح پر مزدوروں کی اجرت میں ترامیم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا،مزدور اور ہنر مند کی مزدوری میں 70روپے سے 150روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے صوبے میں سرکار سطح پر مزدوروں کی اجرت میں ترامیم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری… Continue 23reading محکمہ خزانہ نے سرکاری سطح پر مزدوروں کی اجرت میں اضافہ کر دیا

غلط اردو ترجمہ ،پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر بنی بھارتی فلم کی سوشل میڈیا پر ٹرولنگ

datetime 22  جنوری‬‮  2023

غلط اردو ترجمہ ،پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر بنی بھارتی فلم کی سوشل میڈیا پر ٹرولنگ

کراچی (آئی این پی) پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر بنی بھارتی فلم مشن مجنوں میں اردو ترجمے کی غلطی سامنے آنے کے بعد سے یہ فلم ٹوئٹر صارفین کی جانب سے ٹرولنگ کا نشانہ بنی ہوئی ہے۔اداکار سدھارتھ ملہوترا کی فلم مشن مجنوں کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی پاکستانی صارفین کو اپنی طرف متوجہ… Continue 23reading غلط اردو ترجمہ ،پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر بنی بھارتی فلم کی سوشل میڈیا پر ٹرولنگ

سائنسدانوں نے 1400 سالہ اسلامی طریقے پر سر تسلیم خم کر لیا

datetime 22  جنوری‬‮  2023

سائنسدانوں نے 1400 سالہ اسلامی طریقے پر سر تسلیم خم کر لیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)کھانا چبا چبا کر کھانے کا ہمیں بچپن ہی سے بتایا جاتا ہے لیکن اس کے فوائد کے بارے میں نہیں بتایا جاتا۔اسلام میں یہ بات واضح طور پر بتائی گئی ہے کہ کھانا آرام سے اور چباکر کھانا چاہیے۔اب اس کا ایک ایسا فائدہ سامنے آگیا ہے کہ جان کر آپ کھانا اچھی… Continue 23reading سائنسدانوں نے 1400 سالہ اسلامی طریقے پر سر تسلیم خم کر لیا

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،راجہ ریاض نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2023

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،راجہ ریاض نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کا بڑا نقصان ، راجہ ریاض نے آئندہ الیکشن کے حوالے سے اہم ترین اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی و اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن تحریک انصاف کے ٹکٹ پر نہیں لڑوں گا ۔ میڈیا… Continue 23reading تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،راجہ ریاض نے بڑا اعلان کر دیا

تحریک انصاف کےاہم رکن قومی اسمبلی نے اسپیکر کو استعفیٰ نہ منظور کرنے کیلئے خط لکھ دیا

datetime 20  جنوری‬‮  2023

تحریک انصاف کےاہم رکن قومی اسمبلی نے اسپیکر کو استعفیٰ نہ منظور کرنے کیلئے خط لکھ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک رکن قومی اسمبلی نے اسپیکر کو خط لکھ کر اپنا استعفیٰ منظور نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی ناصر خان موسٰی زئی نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو خط لکھا ہے۔نجی ٹی وی جیو… Continue 23reading تحریک انصاف کےاہم رکن قومی اسمبلی نے اسپیکر کو استعفیٰ نہ منظور کرنے کیلئے خط لکھ دیا

شاہد خاقان عباسی کا ن لیگ کے ساتھ جھگڑا ہوگیا ہے 4،5ایم این ایز کیساتھ مستعفی ہو جائیں گے ، فیصل واووڈا

datetime 20  جنوری‬‮  2023

شاہد خاقان عباسی کا ن لیگ کے ساتھ جھگڑا ہوگیا ہے 4،5ایم این ایز کیساتھ مستعفی ہو جائیں گے ، فیصل واووڈا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں فیصل وواڈا نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پاکستان مسلم لیگ ن سے جھگڑا ہوچکا ہے ۔ شاہد خاقان عباسی عباسی 5 یا پانچ ایم این ایز کے ساتھ پارٹی یا قومی اسمبلی سے استعفیٰ دے دیں گے ۔ فیصل وواوڈا کا مزید… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کا ن لیگ کے ساتھ جھگڑا ہوگیا ہے 4،5ایم این ایز کیساتھ مستعفی ہو جائیں گے ، فیصل واووڈا

فیصل آباد ، جعلی ایس ایچ او نے 5 جعلی پولیس اہلکاروں سمیت لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 20  جنوری‬‮  2023

فیصل آباد ، جعلی ایس ایچ او نے 5 جعلی پولیس اہلکاروں سمیت لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

مکوآنہ ( این این آئی )فیصل آباد تھانہ گڑھ فتح شاہ کی حدود میں جعلی ایس ایچ او نے 5 جی پولیس اہلکاروں سمیت لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جعلی ایس ایچ او اور اس کے ساتھی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد اڑھائی لاکھ کے قریب نقدی 2موبائل فون… Continue 23reading فیصل آباد ، جعلی ایس ایچ او نے 5 جعلی پولیس اہلکاروں سمیت لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

روس نے جنوبی ایشیا میں پاکستان کو اہم اتحادی قرار دیدیا

datetime 20  جنوری‬‮  2023

روس نے جنوبی ایشیا میں پاکستان کو اہم اتحادی قرار دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر پیوٹن نے پاکستان کو جنوبی ایشیا اور عالم اسلام میں روس کا اہم شراکت دار ملک قرار دیتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے روس کی بھرپور دلچسپی ظاہر کردی۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے روس کے وزیر توانائی نکولے شولگینوف کی… Continue 23reading روس نے جنوبی ایشیا میں پاکستان کو اہم اتحادی قرار دیدیا

1 984 985 986 987 988 989 990 991 992 993 994 12,273