چڑیاں شاید آپ کیلئے پیغام لائی ہیں، چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ
اسلام آباد(این این آئی)ریویو آف سپریم کورٹ ججمنٹ اینڈ آرڈرز ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے اٹارنی جنرل عثمان منصور اعوان سے دلچسپ مکالمہ کرتے ہوئے کہاہے کہ چڑیاں شاید آپ کیلئے پیغام لائی ہیں۔ ریویو آف سپریم کورٹ ججمنٹ اینڈ آرڈرز ایکٹ کے خلاف… Continue 23reading چڑیاں شاید آپ کیلئے پیغام لائی ہیں، چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ