10روز سے جیل کے کس کمرے میں بند ہوں ، چودھری پرویز الہٰی کاانکشاف
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ دس روز سے جیل کے چھوٹے سے کمرے میں بند ہوں، طبیعت ٹھیک نہیں اس کے باوجود گھر والوں سے ملنے نہیں دیا جارہا۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز… Continue 23reading 10روز سے جیل کے کس کمرے میں بند ہوں ، چودھری پرویز الہٰی کاانکشاف