جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

روس سے آئے ایل پی جی ٹینکرز 4 دن سے طور خم پر کلیئرنس کے منتظر

datetime 15  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)روس سے آئے لیکوئفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کے ٹینکرز کو تاحال طور خم ٹرمینل پر کلیئرنس نہ مل سکی۔روسی ایل پی جی کے 11 ٹینکرز 4 روز سے طور خم ٹرمینل پر کھڑے ہیں۔

کسٹم ایجنٹ مجیب شنواری کے مطابق الیکٹرانک امپورٹ فارم کی شرط کے باعث کلئیرنس میں تاخیر کا سامنا ہے۔کسٹم ایجنٹ کے مطابق پہلے پہنچنے والے 4 روسی ایل پی جی ٹینکرز کو طورخم ٹرمینل پر 22 دن بعد کلئیرنس ملی، مزید 11 ایل پی جی ٹینکرز 4 دن سے کلئیرنس ملنے کے انتظار میں کھڑے ہیں۔مجیب شنواری کے مطابق کسٹم، ایف بی آر اور منسٹری آف کامرس ای آئی ایف فارم سے استثنیٰ کا حکم جاری کرے۔کسٹم ایجنٹ کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) شرائط کی وجہ سے امپورٹ کلیئرنس کا سفر طویل ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…