پی ٹی آئی پر پابندی کی عون چوہدری کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار آفس نے پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے عون چوہدری کی دائر درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی۔سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کیا کہ عون چوہدری کی درخواست میں آرٹیکل 184/3 کے تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔اعتراض عائد کیا گیا… Continue 23reading پی ٹی آئی پر پابندی کی عون چوہدری کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس