وکیل قتل کیس، سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی ذاتی حیثیت میں پیر کو طلب کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو وکیل قتل کیس میں پیر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔کوئٹہ میں وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی پر کیس کی سماعت جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔سماعت کے… Continue 23reading وکیل قتل کیس، سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی ذاتی حیثیت میں پیر کو طلب کرلیا