اسلام آباد ایف 9 پارک میں خاتون کے سامنے نازیبا حرکات، ملزم کیخلاف مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آبادکے ایف 9 پارک میں خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیاہے ، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔سوشل میڈیا پر ایف 9 پارک سے منسوب ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم خاتون کے سامنے نازیبا حرکات کر رہا ہے۔پولیس کے مطابق… Continue 23reading اسلام آباد ایف 9 پارک میں خاتون کے سامنے نازیبا حرکات، ملزم کیخلاف مقدمہ درج