واش روم جانا جرم بن گیا، ڈپٹی کمشنر کا ملازم پر تشدد،تھپڑ،گھونسے،ٹھڈے مارکر برا حال کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شیخوپورہ میں ڈپٹی کمشنر کی جانب سے دورانِ ڈیوٹی واش روم جانے پر درجہ چہارم کے ملازم پر تشدد کیے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ڈی سی نے نہ صرف ملازم کو سرعام تھپڑ مارے بلکہ گھونسے اور ٹھڈے بھی رسید کیے، ساتھ ہی پولیس کو حکم دیا کہ اسے… Continue 23reading واش روم جانا جرم بن گیا، ڈپٹی کمشنر کا ملازم پر تشدد،تھپڑ،گھونسے،ٹھڈے مارکر برا حال کردیا