پوری سبزی منڈی بجلی چوری کرتے پکڑی گئی
مریدکے( این این آئی) لیسکو ٹیم کا بجلی چوروں کیخلاف مریدکے شہر میں کریک ڈائون ،سبزی منڈی میں بجلی چوری کا بڑا نظام پکڑ لیا ،پوری سبزی منڈی بجلی چوری کرتی موقع پر پکڑی گئی ،بجلی چوری کے سسٹم کو چلانے والا شخص گرفتار مقدمہ درج کرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹو لیسکو محمد… Continue 23reading پوری سبزی منڈی بجلی چوری کرتے پکڑی گئی