جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

علی امین گنڈا پور کو بوتل کا نشان ملنے پر سوشل میڈیا پر طوفان

datetime 16  جنوری‬‮  2024 |

ڈی آئی خان (این این آئی)الیکشن کمیشن کی جانب پی ٹی آئی رہنماء علی امین گنڈا پور کو بوتل کا انتخابی دیئے جانے پر سوشل میڈیا پرطوفان آگیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماء علی امین گنڈا پور کو انتخابات میں حصہ لینے کیلئے بوتل کا انتخابی نشان دیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر اس حوالے سے مختلف تبصرے کئے جارہے ہیں،کئی صارفین نے اسے 2016میں علی امین گنڈا پور کی گاڑی سے مبینہ طور پر برآمد شراب کی بوتل سے جوڑ دیا جبکہ بعض نے کہاکہ الیکشن کمیشن حکام نے گنڈا پور کے ساتھ شرارت کی ہے ۔ واضح رہے کہ علی امین گنڈا پور این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان سے امیدوار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…