محکمہ موسمیات کی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی
اسلام آباد (این این آئی)مون سون سیزن کی اختتامی بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات نے جمعرات سے ہفتہ کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 28 سے 30 ستمبر کے دوران چترال، دیر، ابیٹ آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی