لندن میں مسلم لیگ (ن) کی اہم میٹنگز، اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کی پالیسی اور بیانیے سے گریز کا فیصلہ
لندن (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی لندن میں اہم میٹنگز میں اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کی پالیسی سے گریز اور پاکستان کے بڑے مسائل کے حل کیلئے مل کر چلنے کا فیصلہ کیا گیا۔سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار لندن میں قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوئے اور وہ دبئی سے ہوتے ہوئے پاکستان پہنچیں گے۔شہبازشریف… Continue 23reading لندن میں مسلم لیگ (ن) کی اہم میٹنگز، اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کی پالیسی اور بیانیے سے گریز کا فیصلہ