منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

سرکاری ملازمت کےلیے عمر کی حد میں کمی کردی گئی

datetime 6  مارچ‬‮  2025

سرکاری ملازمت کےلیے عمر کی حد میں کمی کردی گئی

کراچی(این این آئی) سرکاری نوکری کے خواہشمند افراد کے لئے عمر کی حد کے حوالے سے اہم خبر آگئی ، فیصلے کا اطلاق یکم جنوری 2025 سے 31 دسمبر 2026 تک نافذ العمل رہے گا۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے سرکاری نوکریوں کی عمر کی حد 43 سال سے کم کرکے 33 سال کردی۔سرکاری نوکری… Continue 23reading سرکاری ملازمت کےلیے عمر کی حد میں کمی کردی گئی

رمضان کاپہلا عشرہ ، مرغی کے گوشت کی قیمت نے عوام کے ہوش اڑادیئے

datetime 6  مارچ‬‮  2025

رمضان کاپہلا عشرہ ، مرغی کے گوشت کی قیمت نے عوام کے ہوش اڑادیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) – رمضان المبارک جیسے مقدس مہینے میں بھی منافع خوروں کی سرگرمیاں عروج پر ہیں، جس کے باعث مرغی کے گوشت کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی ہے۔تفصیلات کے مطابق زندہ برائلر مرغی کی قیمت 490 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے، جبکہ مرغی کا گوشت 850 سے 900… Continue 23reading رمضان کاپہلا عشرہ ، مرغی کے گوشت کی قیمت نے عوام کے ہوش اڑادیئے

وفاقی بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح پر اکھاڑ پچھاڑ کر دی گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2025

وفاقی بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح پر اکھاڑ پچھاڑ کر دی گئی

اسلام آباد(این این آئی)اوفاقی بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح اکھاڑ پچھاڑ کر دی گئی، افسران کی گریڈ 21سے 22میں ترقی کی سفارشات منظور کر لی گئیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی بیورو کریسی میں اعلیٰ افسران کی ترقیوں کے معاملے پر نائب وزیراعظم اسحق ڈار کی زیر صدارت ہائی پاور بورڈ کا اجلاس ہوا۔ ہائی پاور بورڈ… Continue 23reading وفاقی بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح پر اکھاڑ پچھاڑ کر دی گئی

عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے پس پردہ رابطے جاری ہیں، ذرائع کا دعویٰ

datetime 5  مارچ‬‮  2025

عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے پس پردہ رابطے جاری ہیں، ذرائع کا دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے عمران خان کی رہائی کیلئے کوششیں جاری ہیں۔پارٹی ذرائع نے دعویٰ کیاہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے پس پردہ رابطے جاری ہیں اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر… Continue 23reading عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے پس پردہ رابطے جاری ہیں، ذرائع کا دعویٰ

راولپنڈی، توہین رسالتۖ کیس ،مجرم کو عمر قید، 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا

datetime 5  مارچ‬‮  2025

راولپنڈی، توہین رسالتۖ کیس ،مجرم کو عمر قید، 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا

راولپنڈی (این این آئی)عدالت نے توہین رسالتۖ کیس میں مجرم کو عمر قید اور 5لاکھ روپے جرمانہ کی سزا دے دی۔رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عرفان اکرم نے توہین رسالتۖ کیس کا اہم فیصلہ سنایا۔ فیصلے میں عدالت نے کہا کہ یہ انتہائی گھنائونا اور ناقابل معافی جرم ہے، اس طرح کے… Continue 23reading راولپنڈی، توہین رسالتۖ کیس ،مجرم کو عمر قید، 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا

راولپنڈی، بجلی کا پول لگانے پر جھگڑا، دو سگے بھائی فائرنگ سے قتل

datetime 5  مارچ‬‮  2025

راولپنڈی، بجلی کا پول لگانے پر جھگڑا، دو سگے بھائی فائرنگ سے قتل

راولپنڈی (این این آئی)ٹیکسلا کے علاقے خرم پراچہ میں بجلی کا پول لگانے کے تنازع پر چچا زاد بھائی نے فائرنگ کرکے دو سگے بھائیوں کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ٹیکسلا کے علاقے خرم پراچہ کے رہائشی توقیر اور توفیق دو بھائی بجلی کی سپلائی کیلئے علاقے میں پول لگوانا چاہتے تھے لیکن ان کے… Continue 23reading راولپنڈی، بجلی کا پول لگانے پر جھگڑا، دو سگے بھائی فائرنگ سے قتل

مسلح افواج عدلیہ کا حصہ نہیں، کسی فیصلے میں نہیں لکھا ملٹری کورٹ عدلیہ ہے، رکن آئینی بینچ

datetime 5  مارچ‬‮  2025

مسلح افواج عدلیہ کا حصہ نہیں، کسی فیصلے میں نہیں لکھا ملٹری کورٹ عدلیہ ہے، رکن آئینی بینچ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس محمد علی مظہر نے وکیل عابد زبیری سے مکالمے میں کہا ہے کہ پہلے ملٹری کورٹ کو جوڈیشری تسلیم کریں اور پھر عدلیہ سے الگ کرنے کی بات کریں، آرمڈ فورسز عدلیہ کا حصہ نہیں ہیں،کسی عدالتی فیصلے… Continue 23reading مسلح افواج عدلیہ کا حصہ نہیں، کسی فیصلے میں نہیں لکھا ملٹری کورٹ عدلیہ ہے، رکن آئینی بینچ

پنجاب میں 8ادویات غیر معیاری قرار دیدی گئیں

datetime 5  مارچ‬‮  2025

پنجاب میں 8ادویات غیر معیاری قرار دیدی گئیں

لاہور ( این این آئی) پنجاب میں 8ادویات غیر معیاری قرار دیدی گئیں، انجکشن ایمی پن ، انجکشن اکوا پی کا بیچ غیر معیاری قرار دیئے گئے ۔ فلیجل انفیوژن، میٹروین انفیوژن کا بیچ بھی غیر معیاری پایا گیا، یورو فلو کینولا، روڈازول انجکشن کے 1،1بیچ کو بھی غیر معیاری قرار دیدیا۔سیف میڈ انجکشن اور… Continue 23reading پنجاب میں 8ادویات غیر معیاری قرار دیدی گئیں

راولپنڈی،جنسی زیادتی کے بعد ویڈیو بناکر بلیک میل کرکے خاتون سے رقم، زیورات ہتھیانے والا ملزم گرفتار

datetime 5  مارچ‬‮  2025

راولپنڈی،جنسی زیادتی کے بعد ویڈیو بناکر بلیک میل کرکے خاتون سے رقم، زیورات ہتھیانے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی کے علاقے کلر سیداں میں پولیس نے خاتون سے جنسی زیادتی کے بعد ویڈیو بنا کر بلیک میل کر کے رقم ارو زیورات ہتھیانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کلر سیداں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سے جنسی زیادتی کے بعد ویڈیو بنا کر بلیک میل کر کے… Continue 23reading راولپنڈی،جنسی زیادتی کے بعد ویڈیو بناکر بلیک میل کرکے خاتون سے رقم، زیورات ہتھیانے والا ملزم گرفتار

1 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 12,236