منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

مصطفی نواز کھوکھر کے والد کی اسلحہ لائسنس کی درخواست انتقال کے بعد منظور

datetime 8  مارچ‬‮  2025

مصطفی نواز کھوکھر کے والد کی اسلحہ لائسنس کی درخواست انتقال کے بعد منظور

اسلام آباد(این این آئی)مصطفی نواز کھو کھر کے والد نواز کھو کھر مرحوم کو ڈپلیکیٹ اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی درخواست ان کے انتقال کے بعد منظور کرلی گئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق ہائی کورٹ نے2018 میں دائر کیے گئے مقدمے کا7سال بعد فیصلہ سنا دیا ۔ دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دئیے کہ درخواست گزار نواز… Continue 23reading مصطفی نواز کھوکھر کے والد کی اسلحہ لائسنس کی درخواست انتقال کے بعد منظور

اسلام آباد’ ریڈزون کے داخلی و خارجی راستے تاحکم ثانی بند

datetime 8  مارچ‬‮  2025

اسلام آباد’ ریڈزون کے داخلی و خارجی راستے تاحکم ثانی بند

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں ریڈ زون کے 2 مقامات سے داخلی و خارجی راستے تاحکم ثانی بند کردیے گئے۔ 08 مارچ 2025ء کو لا اینڈ آرڈر کے پیش نظر ریڈ زون کے ایکسپریس چوک اور سرینہ ہوٹل کے داخلی و خارجی راستے تاحکم ثانی عارضی طور پر بند رہیں گے۔ اس دوران ٹریفک… Continue 23reading اسلام آباد’ ریڈزون کے داخلی و خارجی راستے تاحکم ثانی بند

12 مارچ سے بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگا

datetime 8  مارچ‬‮  2025

12 مارچ سے بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگا

لاہور(این این آئی)ملک میں بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا، اس حوالے سے محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کردی گئی ہے۔صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے جب کہ درجہ حرارت میں بھی خشک موسم کی وجہ سے بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے… Continue 23reading 12 مارچ سے بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگا

زلزلے کے جھٹکے،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 8  مارچ‬‮  2025

زلزلے کے جھٹکے،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

ژوب (این این آئی)بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکوں سے عوام خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے۔ زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز ژوب سے 135 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔

دیور نے تیل چھڑک کر بھابھی کو آگ لگا دی

datetime 8  مارچ‬‮  2025

دیور نے تیل چھڑک کر بھابھی کو آگ لگا دی

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں غیرت کے نام پر مبینہ طور پر دیور نے تیل چھڑک کر بھابھی کو آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق تحصیل بھلوال کے علاقے فتح آباد میں مبینہ طور پر 23 سالہ خاتون کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی گئی۔خاتون کا جسم 90 فیصد جھلس چکا تھا اور وہ تحصیل… Continue 23reading دیور نے تیل چھڑک کر بھابھی کو آگ لگا دی

حج 2025کی ای بیلٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا

datetime 7  مارچ‬‮  2025

حج 2025کی ای بیلٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا

کراچی (این این آئی) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی میں حج 2025ء کی ای بیلٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا۔پی اے اے کے مطابق حج ای-بیلٹنگ کی تقریب پی اے اے ہیڈکوارٹرز کراچی میں منعقد ہوئی جہاں ڈائریکٹر جنرل ذیشان سعید اور مینجمنٹ کمیٹی کی موجودگی میں قرعہ اندازی کا عمل مکمل کیا گیا۔ بیان میں کہا… Continue 23reading حج 2025کی ای بیلٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا

گھریلو تنازع پر مسلح شخص نے والدہ، بہن اور بھائی کو قتل کردیا

datetime 7  مارچ‬‮  2025

گھریلو تنازع پر مسلح شخص نے والدہ، بہن اور بھائی کو قتل کردیا

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا کے علاقے پبی میں گھریلو تنازع پر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے والدہ، بہن اور بھائی کو قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق تحصیل پبی کے علاقے چوکی درب میں گھر یلو تنا زع پر بیٹے نے مو ٹر کار پر سوار والدہ پر فائرنگ کردی جس سے کار میں سوار والدہ،… Continue 23reading گھریلو تنازع پر مسلح شخص نے والدہ، بہن اور بھائی کو قتل کردیا

خیبر پختونخوا حکومت نے بریج ڈیزائن کوڈ متعارف کرا دیا

datetime 7  مارچ‬‮  2025

خیبر پختونخوا حکومت نے بریج ڈیزائن کوڈ متعارف کرا دیا

پشاور(این این آئی)وزیر اعلیI خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبر پختونخوا ایک بار پھر دوسرے صوبوں سے سبقت لے گیا۔ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ خیبر پختونخوا حکومت نے بریج ڈیزائن کوڈ متعارف کرا دیا ہے۔ خیبر پختونخوا بریج ڈیزائن کوڈ متعارف کروانے والا ملک کا پہلا صوبہ بن گیا۔ وزیر اعلی نے صوبہ… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت نے بریج ڈیزائن کوڈ متعارف کرا دیا

عمران خان کے دونوں گھروں کا خرچہ کون اٹھاتا ہے؟شیر افضل کا حیران کن انکشاف

datetime 7  مارچ‬‮  2025

عمران خان کے دونوں گھروں کا خرچہ کون اٹھاتا ہے؟شیر افضل کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ عام انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم میں شدید بے ضابطگیاں ہوئیں۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں صحافی رؤف کلاسرا سے گفتگو کے دوران، شیر افضل مروت نے انکشاف کیا کہ… Continue 23reading عمران خان کے دونوں گھروں کا خرچہ کون اٹھاتا ہے؟شیر افضل کا حیران کن انکشاف

1 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 12,236