سدرہ قتل کیس میں اہم پیشرفت
راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی میں غیرت کے نام پر قتل سدرہ بی بی کیس میں گرفتار رکشہ ڈرائیور خیال محمد کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔عدالت نے گورکن راشد محمود، سیکرٹری قبرستان سیف الرحمان کے جسمانی ریمانڈ استدعا مسترد کردی،گورکن راشد رکشہ ،سیکرٹری قبرستان سیف الرحمان کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج… Continue 23reading سدرہ قتل کیس میں اہم پیشرفت