بادل پھٹنے سے درجنوں گاڑیاں مسافروں سمیت لاپتہ،پانی اور پتھروں کے سیلاب میں بچے چیختے رہ گئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بابوسر ٹاپ کی سڑک پر جل سے دیوَنگ تک کا علاقہ شدید بارش اور بادل پھٹنے کے نتیجے میں آنے والے اچانک سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی لپیٹ میں آ گیا۔ تقریباً 7 سے 8 کلومیٹر کا علاقہ بری طرح متاثر ہوا، جس کے باعث سڑک کے کئی مقامات ناقابلِ آمد و… Continue 23reading بادل پھٹنے سے درجنوں گاڑیاں مسافروں سمیت لاپتہ،پانی اور پتھروں کے سیلاب میں بچے چیختے رہ گئے