درخواست دائر کرکے غائب ہوجاتے ہیں، ایسا مذاق نہیں چلے گا، سپریم کورٹ کا درخواست گزار کو پیش کرنے کا حکم
اسلام آبا د(این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کے کیس میں متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کو درخواست گزار بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد علی کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ ایسے سپریم کورٹ کے… Continue 23reading درخواست دائر کرکے غائب ہوجاتے ہیں، ایسا مذاق نہیں چلے گا، سپریم کورٹ کا درخواست گزار کو پیش کرنے کا حکم