ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

باحجاب خاتون کی ہراسانی کا واقعہ، سجل علی کا ملک سے اعتماد ختم ہونے لگا

datetime 20  اگست‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی) شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی میں خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعے پر پاکستانی اداکارہ سجل علی نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔سجل علی نے سماجی رابطے کی سائٹ پر خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعے کی فوٹیج کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘میرا اس ملک پر اسے اعتماد ختم ہورہا ہے اور یہ دیکھ کر خوف آرہا ہے کہ مردوں کے لیے خواتین اور بچوں کو ہراساں کرنا کتنا عام ہو گیا ہے،”۔

انہوں نے لکھا کہ ”میں مدد نہیں کر سکتی اور سخت ناامید ہوں کہ ہم کس طرف جارہے ہیں۔واضح رہے کہ دو روز قبل انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں موٹرسائیکل پر بچے کو لے کر گھومنے والے شخص نے گلی میں چلتی ہوئی باحجاب خاتون کو دن دہاڑے ہراساں کیا اور پھر فرار ہوگیا تھا۔مذکورہ واقعہ بارہ اگست کو پیش آیا تھا اور آخری اطلاعات تک پولیس ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…