اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کیساتھ اتحاد سے منع کردیا

datetime 19  فروری‬‮  2024

عمران خان نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کیساتھ اتحاد سے منع کردیا

اسلام آبا د(این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے ساتھ اتحاد سے انکار کردیا۔اپنے بیان میں رہنما تحریک انصاف علی محمد خان نے کہاکہ پرویر خٹک کی جماعت کے بارے میں کچھ افواہیں اڑائی جارہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ملاقات میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز… Continue 23reading عمران خان نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کیساتھ اتحاد سے منع کردیا

کابینہ کے لیے وزراء کے نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں، علی امین گنڈاپور

datetime 19  فروری‬‮  2024

کابینہ کے لیے وزراء کے نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں، علی امین گنڈاپور

پشاو ر(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کابینہ کیلئے وزراء کے نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں، فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ پورے ملک میں ہم پر جعلی ایف آئی آر درج… Continue 23reading کابینہ کے لیے وزراء کے نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں، علی امین گنڈاپور

خیبرپختونخوا میں بارش نے تباہ مچادی، مختلف حادثات میں 4 افرادجاں بحق، 9 زخمی

datetime 19  فروری‬‮  2024

خیبرپختونخوا میں بارش نے تباہ مچادی، مختلف حادثات میں 4 افرادجاں بحق، 9 زخمی

اسلام آباد /پشاور/کراچی/گلگت (این این آئی)ملک کے صوبہ خیبرپختونخوا میں بارش نے تباہی مچادی ، بارش کے باعث گھروں کی چھتیں کرنے کے واقعات میں4 افرادجاں بحق اور 9 زخمی شہری ہوگئے۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پشاور میں بارش کے باعث 4گھروں کو جزوی ،2 گھروں… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں بارش نے تباہ مچادی، مختلف حادثات میں 4 افرادجاں بحق، 9 زخمی

مبینہ دھاندلی پر احتجاج، شیر افضل مروت، شعیب شاہین و دیگر پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف مقدمہ درج

datetime 19  فروری‬‮  2024

مبینہ دھاندلی پر احتجاج، شیر افضل مروت، شعیب شاہین و دیگر پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (این این آئی)عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج پر شعیب شاہین اور شیر افضل مروت سمیت پاکستان تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سرکار کی مدعیت میں درج مقدمے میں شعیب شاہین، شیر افضل مروت اور عامر مسعود مغل سمیت دیگر… Continue 23reading مبینہ دھاندلی پر احتجاج، شیر افضل مروت، شعیب شاہین و دیگر پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف مقدمہ درج

پی کے 40 میں دوبارہ گنتی میں ن لیگی امیدوار کامیاب

datetime 19  فروری‬‮  2024

پی کے 40 میں دوبارہ گنتی میں ن لیگی امیدوار کامیاب

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے 40 میں 173 پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی مکمل کرلی گئی۔دوبارہ گنتی کے بعد مسلم لیگ ن کے سردار شاہ جہان یوسف کامیاب قرار پائے ہیں اس حوالے سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شکور لغمانی نے دوبارہ گنتی کی درخواست… Continue 23reading پی کے 40 میں دوبارہ گنتی میں ن لیگی امیدوار کامیاب

انتخابات کالعدم قرار دینے کیلئے کوئی آئینی و قانونی شق موجود نہیں، شیر افضل مروت

datetime 19  فروری‬‮  2024

انتخابات کالعدم قرار دینے کیلئے کوئی آئینی و قانونی شق موجود نہیں، شیر افضل مروت

اسلام آباد (این این آئی)رہنما تحریک انصاف شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ انتخابات کالعدم قرار دینے کیلئے کوئی آئینی و قانونی شق موجود نہیں ہے۔ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ آئین و قانون میں ایسی کوئی شق موجود نہیں جس کے تحت انتخابات کو… Continue 23reading انتخابات کالعدم قرار دینے کیلئے کوئی آئینی و قانونی شق موجود نہیں، شیر افضل مروت

کسی قسم کا دباؤ نہیں تھا، سابق کمشنر کے الزامات پر اعلیٰ سطح کی کمیٹی نے تحقیقات کا آغاز کر دیا

datetime 19  فروری‬‮  2024

کسی قسم کا دباؤ نہیں تھا، سابق کمشنر کے الزامات پر اعلیٰ سطح کی کمیٹی نے تحقیقات کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے مبینہ دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کی اعلٰی سطح کی تحقیقاتی کمیٹی نے تفتیش کا آغاز کردیا ہے جس دوران گواہان نے سابق کمشنر کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ 5 ڈپٹی کمشنرز اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کے بیانات قلمبند… Continue 23reading کسی قسم کا دباؤ نہیں تھا، سابق کمشنر کے الزامات پر اعلیٰ سطح کی کمیٹی نے تحقیقات کا آغاز کر دیا

آر پی او راولپنڈی سید خرم علی 15 دن کی چھٹی پر بیرون ملک روانہ، دو مارچ کو واپسی ہوگی

datetime 19  فروری‬‮  2024

آر پی او راولپنڈی سید خرم علی 15 دن کی چھٹی پر بیرون ملک روانہ، دو مارچ کو واپسی ہوگی

راولپنڈی (این این آئی)ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) راولپنڈی سید خرم علی 15 دن کی چھٹی پر بیرونِ ملک روانہ ہوگئے۔ترجمان کے مطابق آر پی او راولپنڈی خرم علی 16 فروری کو ہی رخصت پر چلے گئے تھے، وہ اہلخانہ کے ہمراہ برطانیہ گئے ہیں، 2 مارچ کو واپسی ہے۔ترجمان کے مطابق گزشتہ روز… Continue 23reading آر پی او راولپنڈی سید خرم علی 15 دن کی چھٹی پر بیرون ملک روانہ، دو مارچ کو واپسی ہوگی

لیاقت علی چٹھہ کا انتخابات سے ایک دن قبل کا ویڈیو بیان سامنے آگیا، انتخابی سامان کی ترسیل اور سکیورٹی پر پر گفتگو

datetime 19  فروری‬‮  2024

لیاقت علی چٹھہ کا انتخابات سے ایک دن قبل کا ویڈیو بیان سامنے آگیا، انتخابی سامان کی ترسیل اور سکیورٹی پر پر گفتگو

راولپنڈی (این این آئی)سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا انتخابات سے ایک دن قبل7 فروری کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔سابق کمشنر نے انتخابی سامان کی ترسیل، سیکیورٹی اور دیگر انتظامات پر گفتگو کی تھی۔ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا تھا کہ پورے ڈویڑن میں الیکشن مٹیریل اور بیلٹ پیپر پریذائیڈنگ افسران کے حوالے کیے… Continue 23reading لیاقت علی چٹھہ کا انتخابات سے ایک دن قبل کا ویڈیو بیان سامنے آگیا، انتخابی سامان کی ترسیل اور سکیورٹی پر پر گفتگو

1 500 501 502 503 504 505 506 507 508 509 510 12,250