اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

قصور ،باپ نے اپنی ہی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا،مقدمہ درج

datetime 17  فروری‬‮  2024

قصور ،باپ نے اپنی ہی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا،مقدمہ درج

قصور(این این آئی)قصور کے نواح کھڈیاں کے علاقے میں سگے باپ نے اپنی ہی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق قصور کے نواح کھڈیاں میں گھر میں ماں کی غیر موجودگی میں سگے باپ نے اپنی ہی 13/12سالہ بیٹی کوزبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا ،وقوعہ… Continue 23reading قصور ،باپ نے اپنی ہی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا،مقدمہ درج

مسلم لیگ (ن) کو خیبرپختونخوا اسمبلی کی دومزید نشستیں مل گئیں

datetime 17  فروری‬‮  2024

مسلم لیگ (ن) کو خیبرپختونخوا اسمبلی کی دومزید نشستیں مل گئیں

لاہور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے حلقہ پی کے 106سے سابق وزیر ہشام انعام اللہ خان اور پی کے82سے ملک طارق اعوان نے شہباز شریف اور دیگر لیگی قیادت سے ملاقات میں مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے صدر اور نامزد وزیراعظم شہباز شریف سے آزاد منتخب اراکین اسمبلی نے ملاقات… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کو خیبرپختونخوا اسمبلی کی دومزید نشستیں مل گئیں

دھاندلی کے الزامات لگانے والے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کواو ایس ڈی بنا دیا گیا

datetime 17  فروری‬‮  2024

دھاندلی کے الزامات لگانے والے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کواو ایس ڈی بنا دیا گیا

لاہور( این این آئی )پنجاب حکومت نے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کو تبدیل کر کے او ایس ڈی بنا دیا ۔ ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ کو کمشنر راولپنڈی ڈویژن کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن… Continue 23reading دھاندلی کے الزامات لگانے والے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کواو ایس ڈی بنا دیا گیا

انتخابات کی ساری مشق مذاق بن چکی ، قومی خزانے سے50ارب ضائع کیے گئے ، اسکا حساب کون دے گا’سراج الحق

datetime 17  فروری‬‮  2024

انتخابات کی ساری مشق مذاق بن چکی ، قومی خزانے سے50ارب ضائع کیے گئے ، اسکا حساب کون دے گا’سراج الحق

لاہور ( این این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی انتخابات کی ساری مشق مذاق بن چکی ہے، الیکشن پر قومی خزانہ سے50ارب ضائع کیے گئے ، اس کا حساب کون دے گا،جماعت اسلامی انتخابات میں دھاندلی پر خاموش نہیں رہے گی، ووٹ کے تقدس کی بحالی تک جدوجہد جاری… Continue 23reading انتخابات کی ساری مشق مذاق بن چکی ، قومی خزانے سے50ارب ضائع کیے گئے ، اسکا حساب کون دے گا’سراج الحق

کمشنر آفس راولپنڈی کو سیل کردیا گیا

datetime 17  فروری‬‮  2024

کمشنر آفس راولپنڈی کو سیل کردیا گیا

راولپنڈی (این این آئی)کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی جانب سے دھاندلی کے اعتراف کے بعد ان کے دفتر کو سیل کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں مبینہ بیضابطگیوں کے اعتراف کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، ان کے دفتر کو سیل کر کے… Continue 23reading کمشنر آفس راولپنڈی کو سیل کردیا گیا

“فتح مکہ ماڈل پر جائیں گے،اقتدار میں آکر کسی سے انتقام نہیں لیں گے “عمران خان نے جیل سے پیغام جاری کر دیا

عمران خان
عمران خان
datetime 17  فروری‬‮  2024

“فتح مکہ ماڈل پر جائیں گے،اقتدار میں آکر کسی سے انتقام نہیں لیں گے “عمران خان نے جیل سے پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیرمملکت اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا پی ٹی آئی اقتدار میں آکر فتح مکہ ماڈل پر جائے گی،انتقام نہیں، سیاسی استحکام و ترقی کی طرف پاکستان کو لے کر جائیں گے۔رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے… Continue 23reading “فتح مکہ ماڈل پر جائیں گے،اقتدار میں آکر کسی سے انتقام نہیں لیں گے “عمران خان نے جیل سے پیغام جاری کر دیا

حکومت سنبھالتے ہی صحت کارڈ کو پورے صوبے کیلئے بحال کریں گے ، علی امین گنڈا

datetime 17  فروری‬‮  2024

حکومت سنبھالتے ہی صحت کارڈ کو پورے صوبے کیلئے بحال کریں گے ، علی امین گنڈا

اسلام آبا د(این این آئی)نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنی حکومت کا ترجیحی ایجنڈا جاری کر دیا جس میں کہاگیاہے کہ حکومت سنبھالتے ہی صحت کارڈ کو پورے صوبے کیلئے بحال کریں گے اور لنگر خانوں اور پناہ گاہوں کو غریبوں کیلئے آباد کریں گے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق علی امین گنڈا… Continue 23reading حکومت سنبھالتے ہی صحت کارڈ کو پورے صوبے کیلئے بحال کریں گے ، علی امین گنڈا

آئندہ 24گھنٹے میں تیز ہوائوں، گرج چمک کیساتھ بارش و برفباری کا امکان

datetime 17  فروری‬‮  2024

آئندہ 24گھنٹے میں تیز ہوائوں، گرج چمک کیساتھ بارش و برفباری کا امکان

لاہور ( این این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹے کے دوران ملک کے چند علاقوں میں تیز ہوائوں، گرج چمک کیساتھ بارش و برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹے میں تیز ہوائوں، گرج چمک کیساتھ بارش و برفباری کا امکان

سراج الحق کا استعفیٰ نامنظور، دوبارہ جماعت اسلامی کی امارت سنبھال لی

datetime 17  فروری‬‮  2024

سراج الحق کا استعفیٰ نامنظور، دوبارہ جماعت اسلامی کی امارت سنبھال لی

لاہور ( این این آئی) جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ نے متفقہ طور پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا استعفیٰ مسترد کر دیا جس کے بعد سراج الحق نے دوبارہ جماعت اسلامی پاکستان کی امارت سنبھال لی۔منصورہ میں نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی زیرِصدارت جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کا ہنگامی… Continue 23reading سراج الحق کا استعفیٰ نامنظور، دوبارہ جماعت اسلامی کی امارت سنبھال لی

1 502 503 504 505 506 507 508 509 510 511 512 12,250