ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

شادی شدہ لڑکی کو دریائے راوی میں پھینکنے کی کوشش ڈولفن ٹیم نے ناکام بنا دی

datetime 20  اگست‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) لاہور کے علاقہ کٹار بند روڈ پر گھریلو ناچاقی پر باپ اور کزن کی جانب سے لڑکی کو دریائے راوی میں پھینکنے کی کوشش ڈولفن فورس نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنا دی اور لڑکی کو بچالیا۔ترجمان ڈولفن پولیس کے مطابق کٹار بند روڈ پر گھریلو ناچاقی پر برکت علی نامی شخص محمد امین کے ہمراہ اپنی بیٹی کو دریائے راوی میں پھینکنے کی غرض سے لایا، شک پڑنے پر ایک سکیورٹی گارڈ نے 15 پر کال کی۔

پٹرولنگ پر مامور ڈولفن ٹیم فوری موقع پر پہنچی اور لڑکی کو بچا لیا، لڑکی کی شناخت ثانیہ کنول کے نام سے ہوئی ہے۔لڑکی نے انکشاف کیا کہ اس کا باپ اسے مارنے کے لیے دریائے راوی لایا تھا۔لڑکی کا والد برکت علی اور کزن محمد امین کو حراست میں لے لیا گیا ہے، متاثرہ لڑکی اور ملزمان کو تھانہ چوہنگ پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…