اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

بہو سے زیادتی کی کوشش کرنے والا سسر گرفتار

datetime 20  اگست‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) لاہور میں بہو سے زیادتی کی کوشش کرنے والے سسر کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس پی ماڈل ٹائون اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق متاثرہ خاتون کوثر سے ملزم حنیف کے بیٹے کی 10سال قبل شادی ہوئی تھی اور ان کے 2 بچے ہیں۔ خاتون کا سسر بیٹے کی غیرموجودگی میں بہو سے زیادتی کی کوشش کرتا تھا۔ ملزم گزشتہ کئی ماہ سے خاتون کو پریشان کررہا تھا۔

خاتون نے سسر کے خلاف تھانے میں درخواست دی جس پر ملزم گھر سے فرار ہوگیا۔ خاتون کی درخواست کے بعد کوٹ لکھپت پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو تہت پھاٹک سے گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے جینڈر سیل کے حوالے کردیا گیا۔ایس پی اقبال ٹائون نے کہا کہ خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…