ملک میں صدارتی الیکشن 9مارچ کو کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی)ملک میں صدارتی الیکشن 9مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن 9مارچ کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے حوالے سے باقاعدہ شیڈول بھی جاری کرے گا۔ خیال رہے کہ صدر عارف علوی کی 5سالہ آئینی مدت 8ستمبر 2023کو ختم ہو چکی ہے تاہم ملک میں نگران سیٹ… Continue 23reading ملک میں صدارتی الیکشن 9مارچ کو کرانے کا فیصلہ