اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

جے یو آئی رہنما راشد سومرو احتجاج کے دوران زخمی ہوگئے

datetime 24  فروری‬‮  2024

جے یو آئی رہنما راشد سومرو احتجاج کے دوران زخمی ہوگئے

کراچی (این این آئی)کراچی میں مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کے دوران جمعیت علما اسلام کے رہنما راشد سومرو زخمی ہوگئے ہیں۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق احتجاج کے دوران پارٹی رہنما راشد سومرو زخمی ہوئے ہیں، ان پر حملے کے ذمہ دار وزیر اعلی اور آئی جی سندھ ہیں۔ جمعیت علما اسلام کا… Continue 23reading جے یو آئی رہنما راشد سومرو احتجاج کے دوران زخمی ہوگئے

سندھ حکومت کا شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

datetime 24  فروری‬‮  2024

سندھ حکومت کا شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت کی جانب سے شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا، شب برات ہر سال اسلامی مہینے شعبان کی 15 ویں شب کو آتی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے شب برات کے موقع پر صوبے بھر میں 26 مارچ بروز پیر کو عام… Continue 23reading سندھ حکومت کا شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پھر اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 24  فروری‬‮  2024

سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پھر اضافہ

کراچی (این این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے سے 2 لاکھ 15ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے اضافے سے 1 لاکھ 83 ہزار… Continue 23reading سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پھر اضافہ

بیرسٹرگوہرکیخلاف بیان،شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری

datetime 24  فروری‬‮  2024

بیرسٹرگوہرکیخلاف بیان،شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد(این این آئی)بیرسٹر گوہر کیخلاف بیان پرپاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ کے بیان کی وجہ سے تنا ئوکی صورتحال پیدا ہوئی۔پارٹی کی جانب سے شیر افضل کو دو روز میں معافی جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔واضح رہے… Continue 23reading بیرسٹرگوہرکیخلاف بیان،شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری

عازمین حج کیلئے خوشخبری، پاسپورٹ کا اجرا شروع کردیا گیا

datetime 24  فروری‬‮  2024

عازمین حج کیلئے خوشخبری، پاسپورٹ کا اجرا شروع کردیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)عازمین حج کیلئے خوشخبری، پاسپورٹ کا اجرا شروع کردیا گیا۔تفصیلا ت کے مطابق عازمین حج کیلئے خوشخبری، پاسپورٹ کا اجراشروع کردیا گیا۔پاکستان بھرمیں ریجنل پاسپورٹ دفاتر ہفتہ کو بھی کھلے رہے،28ہزار سرکاری عازمین حج کو پاسپورٹ کی فراہمی شروع کر دی گئی۔انتظامیہ کی جانب سے عازمین حج کومتعلقہ پاسپورٹ آفس سے رجوع… Continue 23reading عازمین حج کیلئے خوشخبری، پاسپورٹ کا اجرا شروع کردیا گیا

مسلم لیگ (ن)108ارکان کیساتھ قومی اسمبلی کی بڑی جماعت بن گئی

datetime 24  فروری‬‮  2024

مسلم لیگ (ن)108ارکان کیساتھ قومی اسمبلی کی بڑی جماعت بن گئی

اسلام آباد(این این آئی) مسلم لیگ (ن)108ارکان کیساتھ قومی اسمبلی کی بڑی جماعت بن گئی،ن لیگ کی 75جنرل نشستیں اور نو آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد تعداد 84ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کے اعداد وشمار جاری کردئیے، خواتین و اقلیتوں کی نشستوں کی تقسیم کے بعد مسلم لیگ… Continue 23reading مسلم لیگ (ن)108ارکان کیساتھ قومی اسمبلی کی بڑی جماعت بن گئی

12سالہ کمسن گھریلو ملازمہ تشدد سے جاں بحق

datetime 24  فروری‬‮  2024

12سالہ کمسن گھریلو ملازمہ تشدد سے جاں بحق

فیصل آباد(این این آئی)فیصل آباد میں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا جس میں 12سالہ ملازمہ تشدد سے جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ فیصل آباد کے علاقے نعمت کالونی میں پیش آیا جہاں تشدد سے 12سالہ گھریلو ملازمہ جاں بحق ہوگئی جس کے بعد مالکن کو حراست میں لے کر… Continue 23reading 12سالہ کمسن گھریلو ملازمہ تشدد سے جاں بحق

حوالہ ہنڈی میں ملوث گینگ گرفتار، سونے کی 9اینٹیں برآمد

datetime 24  فروری‬‮  2024

حوالہ ہنڈی میں ملوث گینگ گرفتار، سونے کی 9اینٹیں برآمد

پشاور(این این آئی)ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی میں ملوث منظم گینگ کے 2ملزمان کو گرفتار کرکے سونے کی 9اینٹیں برآمد کرلیں۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق برآمد ہونے والے سونے کی مجموعی مالیت 2کروڑ سے زائد ہے جنہیں بیرون ملک بھجوانے کا منصوبہ تھا۔ گرفتار ملزمان میں… Continue 23reading حوالہ ہنڈی میں ملوث گینگ گرفتار، سونے کی 9اینٹیں برآمد

پشاور کی 4احتساب عدالتیں ختم کردی گئیں

datetime 24  فروری‬‮  2024

پشاور کی 4احتساب عدالتیں ختم کردی گئیں

اسلام آباد(این این آئی)پشاور کی 4احتساب عدالتیں ختم کردی گئیں، حکومت نے اعلامیہ جاری کردیا۔وفاقی حکومت کے اعلامیہ کے مطابق پشاور میں اب 8کی بجائے 4احتساب عدالتیں کام کرین گی۔اعلامیہ کے مطابق 4احتساب عدالتوں کو ختم کرکے 2کو اینٹی نارکوٹکس، 1ایف آئی اے اور 1بینکنگ کورٹ میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ چاروں عدالتوں میں ججز… Continue 23reading پشاور کی 4احتساب عدالتیں ختم کردی گئیں

1 489 490 491 492 493 494 495 496 497 498 499 12,250