اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

پنجاب کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.3ریکارڈ کی گئی

datetime 26  فروری‬‮  2024

پنجاب کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.3ریکارڈ کی گئی

لاہور(این این آئی)پنجاب کے شہر قصور ، ننکانہ صاحب اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔قصور ، ننکانہ صاحب اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے تو شہری خوف زدہ ہوگئے۔زلزکے کے بعد شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل گئے۔نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر اسلام… Continue 23reading پنجاب کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.3ریکارڈ کی گئی

میرے ہاتھ گندے تھے ،وائرل ویڈیو پر عظمیٰ کاردار کی وضاحت

datetime 26  فروری‬‮  2024

میرے ہاتھ گندے تھے ،وائرل ویڈیو پر عظمیٰ کاردار کی وضاحت

لاہور(این این آئی)مریم نواز کی جانب سے ہاتھ جھٹکنے کی ویڈیو پر عظمیٰ کاردار کی وضاحت سامنے آگئی۔لیگی ایم پی اے عظمیٰ کاردار نے اپنے ویڈیو پیغام میں سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹ کی فیکٹریاں چلانے والے ویڈیو وائرل کر رہے ہیں، اس کی طرح کی فضول حرکتیں… Continue 23reading میرے ہاتھ گندے تھے ،وائرل ویڈیو پر عظمیٰ کاردار کی وضاحت

گھر یلو جھگڑے پر باپ نے جوانسال بیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

datetime 26  فروری‬‮  2024

گھر یلو جھگڑے پر باپ نے جوانسال بیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

پبی ( این این آئی) شاہ کوٹ میں گھر یلو جھگڑے پر باپ نے جوانسال بیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھا نہ جلو زئی کے علاقہ شاہ کو ٹ با لا میں گھر یلو جھگڑوں سے تنگ آکرسید محمد نے اپنے جوان سال بیٹے وقاص عمر 24 سال کو… Continue 23reading گھر یلو جھگڑے پر باپ نے جوانسال بیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

عدالت نے 3ملزمان کو 50،50پودے لگانے کی انوکھی سزا سنادی

datetime 26  فروری‬‮  2024

عدالت نے 3ملزمان کو 50،50پودے لگانے کی انوکھی سزا سنادی

دادو(این این آئی) سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ نے غیرقانونی طور پر درختوں کی کٹائی کا جرم ثابت ہونے پر 3 ملزمان کو 50،50 پودے لگانے کی سزا سنادی۔تفصیلات کے مطابق دادو میں درختوں کی کٹائی کے کیس میں ملزمان پر کچے کے علاقے میں غیرقانونی طورپردرختوں کی کٹائی کاجرم ثابت ہوگیا ، جس پر عدالت… Continue 23reading عدالت نے 3ملزمان کو 50،50پودے لگانے کی انوکھی سزا سنادی

پنجاب کابینہ،مریم اورنگزیب کو 3اہم وزارتیں دیئے جانے کا امکان

datetime 26  فروری‬‮  2024

پنجاب کابینہ،مریم اورنگزیب کو 3اہم وزارتیں دیئے جانے کا امکان

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کو 3اہم زارتیں دیئے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق مریم اورنگزیب کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی معاونت کے لئے صوبائی کابینہ میں محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے ساتھ دو اہم وزارتیں دیئے جانے کا امکان ہے… Continue 23reading پنجاب کابینہ،مریم اورنگزیب کو 3اہم وزارتیں دیئے جانے کا امکان

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اسکولوں میں موبائل کے استعمال پر پابندی عائد کردی

datetime 26  فروری‬‮  2024

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اسکولوں میں موبائل کے استعمال پر پابندی عائد کردی

پشاور(این این آئی)محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اسکولوں میں موبائل کے استعمال پر پابندی عائد کردی ،محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے ڈائیرکٹر ایجوکیشن کو مراسلہ بھیج دیا،مراسلے میں سکولوں کے سربراہان کو سکولوں میں موبائل کے استعمال پر پابندی لگانے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اسکولوں میں موبائل کے استعمال پر… Continue 23reading محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اسکولوں میں موبائل کے استعمال پر پابندی عائد کردی

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس 28 فروری کو طلب

datetime 26  فروری‬‮  2024

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس 28 فروری کو طلب

پشاور(این این آئی)اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 109 کے تحت اختیاات کو بروئے کار لاتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا نے نو منتخب ممبران اسمبلی کے حلف اٹھانے ، سپیکر، ڈپٹی سپیکر کے الیکشن اورحلف اٹھانے اور وزیر اعلیٰ کے الیکشن کیلئے اسمبلی خیبر پختونخوا کا اجلاس بدھ 28 فروری2024 کو دن گیارہ بجے… Continue 23reading خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس 28 فروری کو طلب

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی منظوری دیدی

datetime 26  فروری‬‮  2024

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)پنشن کی ادائیگیوں کے بوجھ سے وقتی طور پر جان چھڑانے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر 60سال سے بڑھا کر 62سال کرنے کی تجویز پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے رضا مندی دے دی۔وزارت خزانہ نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو 3 نکات پر مشتمل سمری بھجوائی تھی جس میں پنشن کا شمار سروس کے… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی اجلاس 29 فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ

datetime 26  فروری‬‮  2024

قومی اسمبلی اجلاس 29 فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس آئین کے آرٹیکل 91 کی شق 2 کے تحت بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ… Continue 23reading قومی اسمبلی اجلاس 29 فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ

1 486 487 488 489 490 491 492 493 494 495 496 12,250