ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

سپیکر و ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب،ایاز صادق اور غلام مصطفی شاہ نے کاغذات جمع کرا دئیے

datetime 29  فروری‬‮  2024

سپیکر و ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب،ایاز صادق اور غلام مصطفی شاہ نے کاغذات جمع کرا دئیے

اسلام آباد(این این آئی)سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق اور پیپلز پارٹی کے غلام مصطفی شاہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے۔جمعرا ت کوسردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جبکہ پیپلز پارٹی کے غلام مصطفی شاہ نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی… Continue 23reading سپیکر و ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب،ایاز صادق اور غلام مصطفی شاہ نے کاغذات جمع کرا دئیے

شادی کی تیاریوں میں مصروف دلہا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

datetime 29  فروری‬‮  2024

شادی کی تیاریوں میں مصروف دلہا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

جیکب آباد (این این آئی) شادی کی تیاریوں میں مصروف دلہا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا، نوجوان کی 5مارچ کو شادی طے تھی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے بروہی محلہ کا رہائشی نوجوان طارق لاشاری گھر میں پنکھے کا سوئچ ٹھیک کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے فوت ہوگیا، کرنٹ لگنے کے بعد ورثہ… Continue 23reading شادی کی تیاریوں میں مصروف دلہا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

جے یو آئی کا قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

datetime 29  فروری‬‮  2024

جے یو آئی کا قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علما اسلام نے (آج)جمعرات کو ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔بدھ کومولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ہونے والے کور کمیٹی کے اجلاس میں مولانا عبد الغفور حیدری، اسلم غوری، حافظ حمداللہ ،عثمان بادینی، مولانا سمیع الدین اور نورعالم خان نے شرکت کی۔ترجمان جے یو آئی… Continue 23reading جے یو آئی کا قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

نصیرالدین شاہ نے پاکستانیوں کو اپنی کتاب پڑھنے سے روک دیا،قانونی کارروائی کا عندیہ

datetime 28  فروری‬‮  2024

نصیرالدین شاہ نے پاکستانیوں کو اپنی کتاب پڑھنے سے روک دیا،قانونی کارروائی کا عندیہ

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اسٹار نصیرالدین شاہ نے پاکستانی مداحوں کو اپنی کتاب پڑھنے سے روک دیا ہے۔نصیرالدین شاہ نے اپنے فیس بک اکانٹ پر بتایا کہ ان کی کتاب اور پھر ایک دن کا غیر قانونی طور پر ترجمہ کر کے پاکستان میں فروخت کیا جا رہا ہے۔انہوں نے لکھا کہ میں یہ… Continue 23reading نصیرالدین شاہ نے پاکستانیوں کو اپنی کتاب پڑھنے سے روک دیا،قانونی کارروائی کا عندیہ

کمسن بچی سے زیادتی کے مجرم کو تین بار سزائے موت کا حکم

datetime 28  فروری‬‮  2024

کمسن بچی سے زیادتی کے مجرم کو تین بار سزائے موت کا حکم

لاہور (این این آئی)سیشن کورٹ لاہور نے کمسن بچی سے زیادتی کرنے والے مجرم ندیم نصیر کو تین بار سزائے موت کا حکم دے دیا۔مجرم کے خلاف تھانہ باغبان پورہ پولیس نے 2020 میں مقدمہ درج کیا تھا۔ایڈیشنل سیشن جج عائشہ امتیاز نے جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور 5 لاکھ جرمانے کا حکم… Continue 23reading کمسن بچی سے زیادتی کے مجرم کو تین بار سزائے موت کا حکم

زکواة جمع کرنے والوں کو حساب دینا ہوگا، نئے قواعد جاری

datetime 28  فروری‬‮  2024

زکواة جمع کرنے والوں کو حساب دینا ہوگا، نئے قواعد جاری

کراچی(این این آئی)سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)نے فلاحی اداروں کے لیے حساب کتاب کے نئے معیارات مقرر کیے ہیں جن میں زکوة سے متعلق عطیات کی مالیاتی تفصیلات بھی سامنے لانا ہوں گی۔ایس ای سی پی نے SRO 240(I)/2024 جاری کیا جو کسی بھی فلاحی ادارے کو زکوة کی مد… Continue 23reading زکواة جمع کرنے والوں کو حساب دینا ہوگا، نئے قواعد جاری

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

datetime 28  فروری‬‮  2024

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات پاکستان (پی ایم ڈی) کی پیشگوئی کے مطابق 29 فروری تا 2 مارچ 2024تک ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ متوقع ہے۔ پیش گوئی کے مطاق گوادر، کراچی، حیدرآباد، راولپنڈی، پشاور، مردان، اسلام آباد، ملتان، سیالکوٹ، ناروال اور لاہور میں سیلابی صورتحال پیدا… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

نواز شریف نے شہباز شریف کو وزیراعظم اور ایاز صادق کو اسپیکر بنانے کی منظوری دیدی

datetime 28  فروری‬‮  2024

نواز شریف نے شہباز شریف کو وزیراعظم اور ایاز صادق کو اسپیکر بنانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے نواز شریف نے وزیراعظم کے عہدے کے لیے شہباز شریف اور اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے کے لیے شہباز شریف کو نامزد کردیا۔بدھ کومسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں نواز شریف نے شہباز شریف کو وزیر اعظم اور ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی… Continue 23reading نواز شریف نے شہباز شریف کو وزیراعظم اور ایاز صادق کو اسپیکر بنانے کی منظوری دیدی

مریم نواز کی لیڈی پولیس اہلکار کا دوپٹہ ٹھیک کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 28  فروری‬‮  2024

مریم نواز کی لیڈی پولیس اہلکار کا دوپٹہ ٹھیک کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی لیڈی پولیس اہلکار کا دوپٹہ ٹھیک کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے حال ہی وزیراعلیٰ پنجاب کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا تھا جہاں انہوں نے امن و امان سے متعلق… Continue 23reading مریم نواز کی لیڈی پولیس اہلکار کا دوپٹہ ٹھیک کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

1 482 483 484 485 486 487 488 489 490 491 492 12,250