ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

شیر افضل مروت، علی خان عمران خان کا ماسک پہن کرقومی اسمبلی پہنچے

datetime 29  فروری‬‮  2024

شیر افضل مروت، علی خان عمران خان کا ماسک پہن کرقومی اسمبلی پہنچے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان اور شیرافضل مروت عمران خان کا ماسک پہنچ کر اسمبلی پہنچے۔قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت ہوا۔ پی ٹی آئی کے رہنماؤں علی محمد خان اور شیر افضل خان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ماسک… Continue 23reading شیر افضل مروت، علی خان عمران خان کا ماسک پہن کرقومی اسمبلی پہنچے

وزیرِاعظم کا انتخاب اتوار کو ہوگا، شیڈول جاری

datetime 29  فروری‬‮  2024

وزیرِاعظم کا انتخاب اتوار کو ہوگا، شیڈول جاری

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے وزیراعظم کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق قومی اسمبلی وزیراعظم کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو کرے گی۔اس میں کہا گیا کہ وزیراعظم کیلئے کاغذات نامزدگی 2 مارچ کو دن 2 بجے تک وصول کیے جائیں گے،اس کے مطابق وزیراعظم کے لیے کاغذات… Continue 23reading وزیرِاعظم کا انتخاب اتوار کو ہوگا، شیڈول جاری

مولانا فضل الرحمن کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

datetime 29  فروری‬‮  2024

مولانا فضل الرحمن کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کردیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ہم صدر، اسپیکر قومی اسمبلی اور وزیر اعظم کے انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔

یکم مارچ سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 29  فروری‬‮  2024

یکم مارچ سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم مارچ سے اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 2 فیصد اضافہ متوقع ہے۔حکام کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 فیصد اضافے کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 5… Continue 23reading یکم مارچ سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان

ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

datetime 29  فروری‬‮  2024

ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے ضلع ژوب میں جمعرات کی علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ژوب میں آنے والے زلزلے کی شدت 2.6ریکارڈ ہوئی ہے ، زلزلے کی گہرائی 100کلو میٹر زیر زمین تھی جبکہ اس کا مرکز ژوب… Continue 23reading ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

اپنے گھر واپسی اور پارلیمنٹ میں حلف اٹھانے پر بے حد خوشی ہے،نواز شریف

datetime 29  فروری‬‮  2024

اپنے گھر واپسی اور پارلیمنٹ میں حلف اٹھانے پر بے حد خوشی ہے،نواز شریف

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائدنواز شریف نے کہا ہے کہ طویل جلا وطنی کے بعد قومی اسمبلی میں واپسی پر جذباتی کیفیت ہے،اپنے گھر واپسی اور پارلیمنٹ میں حلف اٹھانے پر بے حد خوشی ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کو قومی اسمبلی میں منتخب رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھانے کے… Continue 23reading اپنے گھر واپسی اور پارلیمنٹ میں حلف اٹھانے پر بے حد خوشی ہے،نواز شریف

اسحاق ڈار ہی وزیر خزانہ ہونگے،لیگی رہنما نے تصدیق کردی

datetime 29  فروری‬‮  2024

اسحاق ڈار ہی وزیر خزانہ ہونگے،لیگی رہنما نے تصدیق کردی

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ کابینہ تشکیل کے فیصلے نواز شریف کی مرضی سے کیے جارہے ہیں۔ایک انٹرویومیں عرفان صدیقی نے تصدیق کی کہ اسحاق ڈار ہی وزیر خزانہ ہوں گے چونکہ پیپلز پارٹی کو چیئرمین سینیٹ کا عہدہ ملے گا لہذا یہ تاثر غلط ہوگا… Continue 23reading اسحاق ڈار ہی وزیر خزانہ ہونگے،لیگی رہنما نے تصدیق کردی

یہ اسمبلی تو نہیں کوئی اور چیز ہے، مولانا فضل الرحمن

datetime 29  فروری‬‮  2024

یہ اسمبلی تو نہیں کوئی اور چیز ہے، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ اسمبلی 5سال پورے کرتی نظر نہیں آ رہی۔جمعرات کومولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ اسمبلی تو نہیں کوئی اور چیز ہے، اسمبلی 5 سال پورے کرتی نظر نہیں آرہی۔ صحافی کے اس… Continue 23reading یہ اسمبلی تو نہیں کوئی اور چیز ہے، مولانا فضل الرحمن

بانی پی ٹی آئی سے آئی ایم ایف کا معاہدہ ہوتے وقت شفاف انتخاب کا وعدہ لیا گیا تھا، علی محمد خان

datetime 29  فروری‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی سے آئی ایم ایف کا معاہدہ ہوتے وقت شفاف انتخاب کا وعدہ لیا گیا تھا، علی محمد خان

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے آئی ایم ایف کا معاہدہ ہوتے وقت شفاف انتخاب کا وعدہ لیا گیا تھا۔جمعرات کوپارلیمنٹ ہائوس آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماعلی محمد نے کہا کہ ہم نے وہی نشاندہی کی… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی سے آئی ایم ایف کا معاہدہ ہوتے وقت شفاف انتخاب کا وعدہ لیا گیا تھا، علی محمد خان

1 481 482 483 484 485 486 487 488 489 490 491 12,250