وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے رائے شماری کا عمل مکمل، سنی اتحاد کونسل کے اراکین کارروائی کا حصہ نہ بنے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہے اور رائے شماری کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج نو منتخب اسپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت ہو رہا ہے۔اسمبلی اجلاس شروع ہوا تو اسپیکر کی… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے رائے شماری کا عمل مکمل، سنی اتحاد کونسل کے اراکین کارروائی کا حصہ نہ بنے