پی ٹی آئی کا ہم سے اتحاد سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی رضا مندی سے ہوا،صاحبزادہ حامد رضا
اسلام آباد(این این آئی)سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ میری سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے کمٹمنٹ پہلے بھی تھی آج بھی ہے اور رہے گی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے حامد رضا نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ہم سے اتحاد سابق چیئرمین پی ٹی آئی… Continue 23reading پی ٹی آئی کا ہم سے اتحاد سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی رضا مندی سے ہوا،صاحبزادہ حامد رضا