شمالی وزیرستان ،سکیورٹی فورسز کے مرکز کے قریب خودکش حملے میں دو افسروں سمیت سات اہلکار شہید ، سترہ زخمی
راولپنڈی/شمالی وزیرستان (این این آئی) شمالی وزیرستان کے قبائلی ضلع میں سکیورٹی فورسز کے ایک مرکز کے قریب خود کش حملے میں دو افسروں سمیت سات سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ، شہید ہونے والے افسران میں لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی ور کیپٹن احمد بدر شامل ہیں ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری… Continue 23reading شمالی وزیرستان ،سکیورٹی فورسز کے مرکز کے قریب خودکش حملے میں دو افسروں سمیت سات اہلکار شہید ، سترہ زخمی