پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

والدہ گلے میں سونے کی چین پہناتیں میں بیچ دیتا تھا گنڈاپور نے دلچسپ قصہ سنادیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی)وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنی ذاتی زندگی کا قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ کیسے وہ ضرورت پڑنے پر والدہ کی پہنائی گئی سونے کی چین فروخت کر دیتے تھے۔

حال ہی میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنی ذاتی زندگی کا دلچسپ قصہ بھی سنایا۔انہوںنے کہاکہ میری مرحوم والدہ میرے گلے میں سونے کی چین ضرور پہناتی تھیں، جب بھی مجھے پیسے چاہیے ہوتے تھے میں چین بیچ دیتا تھا، گھر آکر والدہ کے سامنے ڈرامہ کرتا تھا کہ لڑائی میں میری چین گرگئی۔



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…