مسلح افواج کو قوم کی حمایت حاصل ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر
راولپنڈی (این این آئی) کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکاء نے بشام میں چینی شہریوں پر بزدلانہ دہشتگردانہ حملے اور بلوچستان میں معصوم شہریوں کے بہیمانہ قتل ،غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، جنگی جرائم اور نسل کشی کی مذمت ،مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ… Continue 23reading مسلح افواج کو قوم کی حمایت حاصل ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر