ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

حکومت کو جو سوٹ کریگا اسے آئینی اور جو نہ کرے اسے غیر آئینی کہہ دیگی،شعیب شاہین

datetime 25  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن شعیب شاہین کا کہنا تھا تمام ادارے سپریم کورٹ کے ہر فیصلے کو ماننے کے پابند ہیں۔ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کو جو بہتر لگے گا، اسے ہی آئینی کہے گی، جو سوٹ نہیں کرے گا تو اْسے کہیں گے کہ یہ غیر آئینی ہے۔

پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سابق چیئرمین حسن رضا پاشا نے کہا کہ 8 ججز کا اکثریتی فیصلہ ہی لاگو ہوگا لیکن یہ وقت ہے کہ سپریم کورٹ اس حوالے سے نظر ثانی کی درخواستیں سن لے۔اس سے قبل وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے واضح کہہ دیا تھا کہ اسی فیصلے پر عمل ہوگا جو آئین کے مطابق ہوگا۔اس سے پہلے رانا ثنا اللہ نے یہ بھی کہا تھا کہ مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں ہوسکتی، یوسف رضا گیلانی والی تاریخ اب نہیں دہرائی جا سکتی۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…