منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پیسے مانگنے پر باپ نے 12 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2024 |

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ کے علاقے گکھڑ منڈی میں پیسے مانگنے پر باپ نے 12 سال کی بیٹی کو قتل کر دیا۔پولیس نے بتایا کہ مقتولہ پانچویں جماعت کی طالبہ تھی، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم نے بتایا تھا کہ بیٹی سائیکل سے گر کر جاں بحق ہوئی، جبکہ لاش پر تشدد کے نشانات دیکھ کر ملزم کو گرفتار کیا۔پولیس نے بتایا کہ دورانِ تفتیش ملزم نے قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…