خاتون نے شوہر پر ڈنڈوں سے تشدد کر کے تیز دھار آلے سے قتل کردیا
سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں خاتون نے بیٹے اور بھائی کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا اور لاش کینو کے باغ میں پھینک دی۔پولیس نے لاش ملنے پر واقعہ کی تفتیش کی تو دوران تفتیش ملزمان نے قتل کا اعتراف کر لیا۔پولیس کے مطابق لاش تحویل میں لے کر واقعے کی تحقیقات کی… Continue 23reading خاتون نے شوہر پر ڈنڈوں سے تشدد کر کے تیز دھار آلے سے قتل کردیا