پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

یورپی کمپنیوں کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

datetime 4  مئی‬‮  2024

یورپی کمپنیوں کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مؤثر حکمت عملی کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاروں کی آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کا عندیہ دیدیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مؤثر حکمت عملی کے باعث یورپی کمپنیوں نے پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری میں… Continue 23reading یورپی کمپنیوں کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

خالہ نے پیٹرول چھڑک کر 3 بچوں کوآگ لگادی

datetime 4  مئی‬‮  2024

خالہ نے پیٹرول چھڑک کر 3 بچوں کوآگ لگادی

ڈیرہ غازی خان (این این آئی)ڈیرہ غازی خان کے علاقے چورہٹہ میں خالہ نے پیٹرول چھڑک 3 بچوں کو آگ لگادی، جس کے نتیجے میں بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جھلسنے والے بچوں کی عمریں 2 سے 8 سال کے درمیان ہیں۔پولیس نے بتایا کہ خاتون کا بہن کے ساتھ لین دین… Continue 23reading خالہ نے پیٹرول چھڑک کر 3 بچوں کوآگ لگادی

گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا

datetime 4  مئی‬‮  2024

گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی نے اجلاس میں نگراں دور کے سیکریٹری فوڈ محمد محمود کو بھی طلب کیا تھا، کمیٹی… Continue 23reading گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا

جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے

datetime 4  مئی‬‮  2024

جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے

برلن(این این آئی)جرمنی میں مسلم طلبہ کے زیرِاثر اسلام قبول کرنے والے مسیحی طلبہ کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اس حوالے سے مغربی میڈیا نے پروپیگنڈا بھی شروع کردیا ہے جس کا بنیادی مقصد جرمنی، فرانس اور دیگر بڑے یورپی ممالک میں مسلم ممالک سے آنے والے تارکینِ وطن کے لیے… Continue 23reading جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے

وزیرِ اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے، انوار الحق کاکڑ

datetime 4  مئی‬‮  2024

وزیرِ اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (این این آئی)سابق نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے۔سوشل میڈیا کو دیئے گئے انٹرویومیں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ 4 ملین میٹرک ٹن گندم کی کمی تھی، صرف 3.4 ملین میٹرک ٹن درآمد کی گئی۔انہوں نے… Continue 23reading وزیرِ اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے، انوار الحق کاکڑ

وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی

datetime 4  مئی‬‮  2024

وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی

اسلام آباد (این این آئی)نئی حکومت آنے کے بعد بھی 98 ارب 51 کروڑ روپے کی گندم درآمد کی گئی۔ذرائع کے مطابق موجودہ حکومت کے دور میں بھی 6 لاکھ ٹن سے زیادہ گندم درآمد کی گئی، ایک لاکھ 13 ہزار سے زیادہ کا کیری فارورڈ اسٹاک ہونے کے باوجود گندم درآمد کی گئی۔ذرائع کے… Continue 23reading وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی

اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان

datetime 4  مئی‬‮  2024

اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تین جماعتوں کے سوا سب سے بات کریں گے، تین رکنی کمیٹی ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے بنائی ہے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ بات چیت مخالفین سے ہوتی ہے،… Continue 23reading اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان

4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل

datetime 4  مئی‬‮  2024

4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل

اسلام آباد (این این آئی)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ 4 سے 5 سال پہلے خواتین انہیں فون کرکے دوسری شادی کرنے کی پیشکش کرتی تھیں۔یوٹیوب پوڈکاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے میزبان کے ایک سوال پر مولانا طارق جمیل نے کہا کہ اگر وہ دوسری شادی کرتے تو شاید وہ… Continue 23reading 4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل

پرائمری اسکول سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا

datetime 4  مئی‬‮  2024

پرائمری اسکول سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا

بھکر (این این آئی)بھکر میں پرائمری اسکول سے سانپ نکل آیا، رہائشیوں نے سانپ کو مار ڈالا، تمام بچے محفوظ رہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق چک 73 بلوچی حوت والا کے پرائمری اسکول سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا۔طلبہ کے شور پر قریبی آبادی سے لوگ جمع ہوگئے اور بندوق سے فائر کر کے سانپ کو… Continue 23reading پرائمری اسکول سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا

1 442 443 444 445 446 447 448 449 450 451 452 12,290