شانگلہ،بشام کے مقام پر گاڑی پر مبینہ خودکش دھماکا، 5 چینی باشندے ہلاک
شانگلہ (این این آئی)شانگلہ میں بشام کے مقام پر گاڑی پر مبینہ خودکش دھماکے کے نتیجے میں 5 چینی باشندہلاک اور ایک پاکستانی ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ڈی آئی جی مالاکنڈ نے بتایا کہ حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی مسافروں کی گاڑی سے ٹکرائی، گاڑی پر حملے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔میڈیا رپورٹ… Continue 23reading شانگلہ،بشام کے مقام پر گاڑی پر مبینہ خودکش دھماکا، 5 چینی باشندے ہلاک