شوہر کا اپنے والد کیساتھ ملکربیوی پرتشدد، سر کے بال کاٹ دیئے
لاہور ( این این آئی) لاہو رمیں گرین ٹان کے علاقہ میں شوہر کا اپنے والدکیساتھ ملکربیوی پر تشدد،ملزمان نے خاتون کے سر کے بال کاٹ دیئے۔خاتون کوزنجیروں سے باندھ کر گھر میں قید رکھا گیا تھا،تھانہ گرین ٹائون نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید… Continue 23reading شوہر کا اپنے والد کیساتھ ملکربیوی پرتشدد، سر کے بال کاٹ دیئے