کراچی کے رہائشی سیکیورٹی گارڈ کی دو نوجوان بیویاں گھر سے لاپتہ
کراچی(این این آئی)پیپری علی محمد گوٹھ کے رہائشی سیکیورٹی گارڈ رحمت اللہ کی دو بیویاں پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی ہیں۔ بن قاسم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ مدعی کی جانب سے نامزد کیے جانے والے ملزمان کے خلاف درج کرلیاہے۔مدعی مقدمہ رحمت اللہ نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ وہ سیکیورٹی گارڈ کمپنی… Continue 23reading کراچی کے رہائشی سیکیورٹی گارڈ کی دو نوجوان بیویاں گھر سے لاپتہ