عمران خان، بشریٰ بی بی کو عدالت لانے کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری
اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ضمانت کی درخواستوں میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دئیے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے عدالت میں پیشی کے حوالے… Continue 23reading عمران خان، بشریٰ بی بی کو عدالت لانے کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری