ہفتہ‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2024 

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی نے سیکریٹری دفاع کا عہدہ سنھال لیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کی جانب سے ڈی جی آئی ایس آئی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد لیفٹیننٹ جنرل محمد علی نے سیکریٹری دفاع کا چارج سنبھال لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ ہفتے سیکریٹری دفاع کی تعیناتی کی تھی جنہیں دو سال اور تین ماہ کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔

ملک کے 33ویں سیکریٹری دفاع محمد علی 31 دسمبر 2026 تک اس عہدے پر تعینات رہیں گے جہاں ان سے قبل اس عہدے پر فائض لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ حمود الزمان کی بطور سیکریٹری دفاع دو سالہ مدت اگست میں مکمل ہوگئی تھی۔بعد ازاں وزارت دفاع کے ایڈیشنل سیکرٹری کو قائم مقام سیکرٹری دفاع مقرر کیا گیا تھا اور میجر جنرل عامر اشفاق کیانی بھی قائم مقام سیکرٹری دفاع کی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوگئے۔



کالم



پاور آف ٹنگ


نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…