بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
گھوٹکی (این این آئی)گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے بیوی اور اس کے اہلخانہ پر کلہاڑی اور ڈنڈے سے حملہ کر کے خواتین سمیت 4 افراد کو زخمی کردیا۔واقعہ اوباڑو کے گاؤں ڈیوری میں پیش آیا۔ متاثرہ خاتون کے مطابق دو سال قبل شادی ہوئی ایک بیٹی ہے، ڈاکٹر نے دوسری بیٹی بتائی… Continue 23reading بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ