جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

پشین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 17  جون‬‮  2025

پشین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

پشین (این این آئی)پشین میں 4.4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، زلزلے کے جھٹکوں سے شہری خوف زدہ ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پشین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز پشین سے 21 کلومیٹر جنوب مشرق کی جانب تھا،… Continue 23reading پشین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

ترجمان پی آئی اے کی پائلٹ کے ایرانی میزائلوں کی ویڈیو بنانے پر وضاحت

datetime 17  جون‬‮  2025

ترجمان پی آئی اے کی پائلٹ کے ایرانی میزائلوں کی ویڈیو بنانے پر وضاحت

کراچی(این این آئی)قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے ترجمان نے پائلٹ کے ایرانی میزائلوں کی ویڈیو بنانے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے پائلٹ کی جانب سے ویڈیو بنانے کی تصدیق کردی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایئرلائن کی پرواز سعودی عرب کے صوبے القسیم سے وطن واپس آرہی تھی، اس دوران ایران نے بیلسٹک میزائلوں… Continue 23reading ترجمان پی آئی اے کی پائلٹ کے ایرانی میزائلوں کی ویڈیو بنانے پر وضاحت

عمران خان نے عالمی حالات کے باعث احتجاجی تحریک دو ہفتوں کیلئے مؤخر کردی

datetime 17  جون‬‮  2025

عمران خان نے عالمی حالات کے باعث احتجاجی تحریک دو ہفتوں کیلئے مؤخر کردی

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے عالمی حالات کے باعث احتجاجی تحریک دو ہفتوں کیلئے مؤخر کردی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی نے احتجاجی تحریک عالمی حالات کی وجہ سے مؤخر کی ہے۔ انہوں… Continue 23reading عمران خان نے عالمی حالات کے باعث احتجاجی تحریک دو ہفتوں کیلئے مؤخر کردی

پولیس کے ہاتھوں 6 سالہ بچے کا قتل

datetime 17  جون‬‮  2025

پولیس کے ہاتھوں 6 سالہ بچے کا قتل

کرک (این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں ٹیری پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 6 سالہ اویس قرنی کی نماز جنازہ رات گئے ادا کی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے اور حالات بدستور کشیدہ ہیں۔واقعے میں… Continue 23reading پولیس کے ہاتھوں 6 سالہ بچے کا قتل

نازیباویڈیوزکا الزام،گھریلو ملازمہ بہن اور بھابی قتل

datetime 17  جون‬‮  2025

نازیباویڈیوزکا الزام،گھریلو ملازمہ بہن اور بھابی قتل

حجرہ شاہ مقیم (این این آئی )جواں سالہ گھریلو ملازمائوں پر نازیبا ویڈیوز بنوانے کا الزام،بھائی اور دیور نے گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیں،دونوں گرفتار ،مقدمہ درج۔تفصیلا ت کے مطابق نواحی گاؤں کھرل کلاں میں غیرت کے نام پر دو خواتین کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق… Continue 23reading نازیباویڈیوزکا الزام،گھریلو ملازمہ بہن اور بھابی قتل

ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 17  جون‬‮  2025

ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور آندھی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کشمیر، گلگت بلتستان، شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب، پوٹھوہار ریجن، خیبرپختونخوا، مشرقی و جنوب مشرقی سندھ اور شمال مشرقی… Continue 23reading ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

گلگت میں مسافروں سے بھری گاڑی دریا میں جاگری، 7 افراد لاپتہ

datetime 16  جون‬‮  2025

گلگت میں مسافروں سے بھری گاڑی دریا میں جاگری، 7 افراد لاپتہ

گلگت (این این آئی)گلگت میں ایک افسوسناک واقعے میں مسافروں سے بھری گاڑی دریا میں جاگری۔ گاڑی میں ڈرائیور سمیت 9 افراد سوار تھے، جن میں سے دو نوجوان تیر کر دریا سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے، جبکہ سات افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ… Continue 23reading گلگت میں مسافروں سے بھری گاڑی دریا میں جاگری، 7 افراد لاپتہ

ساہیوال: ہیلمٹ نہ پہننے پر روکی گئی موٹر سائیکل سوار خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئی

datetime 16  جون‬‮  2025

ساہیوال: ہیلمٹ نہ پہننے پر روکی گئی موٹر سائیکل سوار خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پنجاب کے ضلع ساہیوال کے قریب جی ٹی روڈ پر موٹر سائیکل پر بیٹھی خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔موٹر وے پولیس کے سیکٹر کمانڈر عاطف شہزاد کے مطابق موٹر سائیکل سوار کو ہیلمٹ نہ پہننے کی خلاف ورزی پر روکا گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ جرمانہ ادا کرنے… Continue 23reading ساہیوال: ہیلمٹ نہ پہننے پر روکی گئی موٹر سائیکل سوار خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئی

17 سال قبل پسند کی شادی کرنیوالے میاں بیوی قتل

datetime 16  جون‬‮  2025

17 سال قبل پسند کی شادی کرنیوالے میاں بیوی قتل

مردان (این این آئی)مردان میں 17 سال قبل پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق مردان میں میاں بیوی کو مخالفین نے فائرنگ کر کے قتل کیا اور فرار ہو گئے۔مقتول خاتون نے 17 سال قبل گھر چھوڑ کر پسند کی شادی کی تھی، دونوں فیصل آباد… Continue 23reading 17 سال قبل پسند کی شادی کرنیوالے میاں بیوی قتل

1 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 12,302