پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کی لاشیں گھر سے برآمد
دادو(این این آئی)دادو میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کی لاشیں گھر سے برآمد ہوئی ہیں۔پولیس کے مطابق نواحی گائوں لونگ چہوان میں ملنے والی لاشیں میاں بیوی کی ہیں، جنہوں نے ایک ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق شوہر نے بیوی کو قتل کر کے خودکشی کی… Continue 23reading پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کی لاشیں گھر سے برآمد