کراچی، کروڑ پتی ماسی کی ایک اور گاڑی مل گئی
کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے کلفٹن میں انویسٹیگیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہناز ماسی کی ایک اور گاڑی برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق برآمد گاڑی 25 سے 30 لاکھ روپے میں خریدی گئی تھی جو گرفتار ملزمہ کے بیٹے کی نشاندہی پر برآمد کی گئی۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ شہناز ماسی… Continue 23reading کراچی، کروڑ پتی ماسی کی ایک اور گاڑی مل گئی